Details
  Submitted Sites
  Website Evaluation
  Results


Web Development Competitions
ویب صفحہ سازی مقابلے


Download Flyer

اہم تاریخیں
رجسٹریشن کی آخری تاریخ:  15 جون 2009

ویب سائٹ بھیجنے کی آخری تاریخ:  20 اگست 2009

رابطہ: رجسٹریشن فارم اورتفصیلی معلومات کے لئے اپنے سکول سے رابطہ کریں-

برائے سکول اساتزہ اور سٹاف مقابلے میں شامل سکول
تین سے پانچ افراد اپنے سکول کی ویب سائٹ بنائیں گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول، چک نمبر 88 / ایس بی، تحصیل سگودھا

گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول، چک نمبر 88 / ایس بی، تحصیل سگودھا

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک 10 / ایم ایل تحصیل بھلوال

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک 10 / ایم ایل تحصیل بھلوال

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کد لتھی آرا تحصیل ساہیوال

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کد لتھی آرا تحصیل ساہیوال

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک 152 / این بی تحصیل سلانوالی

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک 152 / این بی تحصیل سلانوالی

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حاصل، ضلع چکوال

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملھوالا، ضلع اٹک
            انعامات     

پہلا انعام 20,000 روپے

دوسرا انعام 15,000 روپے

تیسرا انعام 10,000 روپے

برائے طلبا و طالبات(ٹیم)۔

تین سے پانچ طلبا کی ٹیم اپنے علاقے سے متعلق ایک ویب سائٹ بنائیں

            انعامات     

پہلا انعام 30,000 روپے (20,000 ٹیم اور 10,000  سکول کے لئے
دوسرا انعام 20,000 روپے (13,000 ٹیم اور 7,000  سکول کے لئے
تیسرا انعام 10,000 روپے (7,000 ٹیم اور 3,000  سکول کے لئے)   

برائے طلبا و طالبات(انفرادی)۔
طالب علم مختلف موضوعات پر ویب سائٹ بنائے
                     انعامات     
پہلا انعام 5,000 روپے
اگلی دس بہتر ویب سائٹوں کے لئے فی کس 1,000 روبے

 
            
 
پچھلا صفحہ